ریلویز کو وی آئی پی کوچ زیراستعمال لانے کی اجازت دے دی گئی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ریلویز کو وی آئی پی کوچ زیراستعمال لانے کی اجازتدیدی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ نے ریلویز کو خط ارسال کیا ہے کہ انہیں وی آئی پی کوچ کو زیراستعمال لانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔