Waqt News
Wednesday | February 20, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • نوازشریف: میڈیکل بورڈ نےکارڈیک کیتھی ٹرائزیشن کی سفارش کردی
  • تھانہ گجر پورہ کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گولیاں مار کر قتل کر دیا
  • فیروزوالہ:ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق،7زخمی
  • سندر میں بیوی کے ساتھ تعلقات کے شبہ پر 40 سالہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا
  • فیروزوالہ: ڈکیتی او ر چوری کی متعدد وارداتیں ڈاکوئوں نے دو دکانیں لوٹ لیں
  • اسسٹنٹ رجسٹرار شیخ ظہور احمد کاکانفیڈینشنل برانچ میں تبادلہ
  • پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون364 نادہندگان کے گھر،دوکانیں اور دیگر جائیدادیں سیل
  • پولیس افسروں کے تقرر وتبادلے
  • محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن کی موٹر برانچ کی کارروائی 276ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے کاغذات قبضے میں لے لئے
  • برآمدات بڑھانے کیلئے کلسٹر ڈویلپمنٹ پروگرام اہمیت کا حامل ہے:اسلم اقبال
  • ناقص کارکردگی پر انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواں کوٹ معطل
  • منشیات فروش کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا
  • گڑھی شاہوکے علاقے میں 25 سالہ خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید
  • مختصر عدالتی خبریں
  • منشیات فروشی کے تین ملزموں کو تین تین سال قید اورجرمانہ
  • پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ہائوسنگ میں کروڑوں روپے کی خوردبرد ،تین ملزموںکے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں:ملیحہ لودھی
  • ورلڈ کپ، آئی سی سی نے 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیا
  • ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ خطرے سے دوچار
  • پاکستان سپر لیگ 4: ملتان سلطانز ، کوئٹہ گلیدی ایٹرز آج مدمقابل
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سکواڈ
  • ملتان سلطانز سکواڈ
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان:محکمہ موسمیات
  • پی ایس ایل فور: فائنل معرکہ کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی
  • ہر سطح پر تمام فارمیٹ کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائیگا:نعمان بٹ
  • ہربھجن کا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا مطالبہ
  • سلمان بٹ لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
  • فخر علی شاہ بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے ممبر ایٹ لارج منتخب
  • ثنا میر نے ویمنز پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

پرانی انارکلی: ڈاکوؤں اور جوس کارنر مالک میں فائرنگ تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی

مئی 03, 2017 2:46 AM, May 03, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈیفنس اے کے علاقہ میںعمران کے گھر گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر9لاکھ ،شاہدرہ کے علاقہ بیگم کوٹ میں شاہد کے گھرگھس کر 5لاکھ ، شاد مان کے علاقہ میں حفیظ کے گھر سے4 لاکھ کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان ،جنوبی چھائونی کے علاقہ میںجواد بٹ کی فیملی سے 3لاکھ کی نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون، مال روڈ پر انارکلی چوک میں دو ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر جوس کارنر پر لوٹ مار کی کوشش کی تو کائونٹر پر موجود عبدالرحمن نے اپنے کیش والے دراز سے پستول نکال لیا۔ جس پر ڈاکوؤں نے عبدالرحمن پر فائرنگ کر دی اور فرار ہونے لگے ۔عبدالرحمن فائرنگ کی زد میں آنے سے محفوط رہا جبکہ عبدالرحمن نے بھی ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک گولی ڈاکو کو لگی ،مگر ڈاکو زخمی حالت میں اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا ہے ۔ پرانی انارکلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اچھرہ کے علاقہ میں فائزہ بی بی کار میں بیٹھی تھی جبکہ اس کا خاوند عطا محی الدین سڑک کنارے کارکھڑی کر کے دکان سے سودا سلف لینے گیاتھا ۔اس دوران ایک ڈاکو وہاں آیا اس نے کار کا دروازہ کھول کر فائزہ بی بی سے پرس چھین لیااورساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل فرار ہو گیا ۔پرس میں 30ہزار روپے نقدی اور دد موبائل فون تھے ۔پولیس نے وہاں لگے کیمرے سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ داتا دربار میں خالد اور اس کے تین دوستوں سے ایک لاکھ روپے اور 4موبائل فون،نولکھا میں ریاض سے سوا لاکھ روپے،نشترکالونی میں ارشد سے 50ہزار ،ستوکتلہ شادیوال میں ندیم کی موبائل شاپ سے 50ہزار اور موبائل فون ،مصطفی آباد میں کاشف سے 35ہزار ، شمالی چھائونی میں دانش سے 25ہزار اور موبائل فون،جنوبی چھائونی کیولری گرائونڈ میں مشر ف علی کی دکان سے17ہزار اور موبائل فون، لوٹ لیا ہے ۔چوروں نے غالب مارکیٹ گلبرگ کے رہائشی نعیم کے گھر سے8لاکھ ، بادامی باغ میں محمد علی کے گھر سے 6لاکھ کی نقدی، زیورات اور دیگر سامان چوری کر لیا ہے۔ چوروں نے مصطفی آ با د میں سے فر حا ن،سبز ہ زار میں سے صد اقت جا وید ،شاہدرہ میں سے بشیر کی کاریں جبکہ مز نگ میں سے مجا ہد،مستی گیٹ میں سے نو ر،نو لکھامیںسے شہبا ز،نو اب ٹا ئو ن میں سے ند یم،با دامی با غ میں سے نا صر، اقبال ٹائون میں ظفر،فیصل ٹائون میں سہیل،فیکٹری ایریا میں دائود،ستوکتلہ میں ابوبکر،چوہنگ میں رضوان،ہنجروال میں سے عبداللہ کی موٹر سائیکلیں چوری کر لی ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • لورالائی: دہشتگردوں کا دستی بموں‌ سے حملہ، فائرنگ سے 14 ...

    Jan 29, 2019 | 13:57
  • شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری

    Jan 14, 2019 | 17:53
  • ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ ...

    Dec 25, 2018 | 22:09
  • لاہور کے سیشن کورٹ میں فائرنگ، 2 وکیل جاں بحق ،دوسرا ...

    Feb 20, 2018 | 11:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • نوازشریف: میڈیکل بورڈ نےکارڈیک کیتھی ٹرائزیشن کی سفارش کردی

    Feb 20, 2019 | 10:14
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ...

    Feb 20, 2019 | 09:49
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان:محکمہ ...

    Feb 20, 2019 | 09:36
  • ٹوئٹر انتظامیہ:پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا ...

    Feb 20, 2019 | 09:21
  • بھارت اور پاکستان کشیدگی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات ...

    Feb 20, 2019 | 09:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حمید نظامی ؒ… جدوجہد آزادی کے رہنما

    Feb 20, 2019
  • مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

    Feb 20, 2019
  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!

    Feb 20, 2019
  • سعودی شہزادے کا پاکستانی پیکر

    Feb 20, 2019
  • مودی مزید کیا کرے گا، ہمیں کیا کرنا چاہئے

    Feb 20, 2019
  • 1

    مودی سرکار کو دو ایٹمی ممالک میں جنگ کا ممکنہ انجام بہرصورت سامنے رکھنا چاہیے

  • 2

    سعودی ولی عہد کا دورہ نئی قربتوں اور معاشی استحکام کا باعث

  • 3

    افغانستان کا مستقبل امن و جمہوریت سے وابستہ

  • 4

    ترقی کے سفر کی شروعات پر قوم وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی سپاس گزار ہے

  • 5

    کشمیری مسجد میں پناہ لینے پرمجبور

  • 1

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جمہوریت کی موت

    Feb 20, 2019
  • گھر کے بھیدی

    Feb 20, 2019
  • اصل علم و عمل کے سوچنے کی بات…

    Feb 20, 2019
  • کھیل اور کھلاڑی!

    Feb 19, 2019
  • پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان

    Feb 19, 2019
  • ایڈمنسٹریشن

    Feb 20, 2019
  • شاہراہ زوال

    Feb 20, 2019
  • ایوب خان اور موجودہ دور کا موازنہ

    Feb 20, 2019
  • شکریہ ولی عہد اور ہمارے سفیروں کی ذمہ داری

    Feb 20, 2019
  • پولیس سے توقعات اور مسائل

    Feb 20, 2019
  • 1

    بچوں کو حادثات سے محفوظ رکھیں

  • 2

    حکومتی خود انحصاری و کفایت شعاری پالیسی…!

  • 3

    کیا زمانہ آگیا

  • 4

    گوجرہ کی سرکاری ہائوسنگ کالونی مسائل کا گڑھ

  • 5

    حضرت بابا شاہ عنایت قادریؒ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۲)

  • 2

    پندِ بوتراب(۱)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 1

    اخوت

  • 2

    فلاح و بہبود

  • 3

    پاکستان

  • 4

    شہ رگ

  • 5

    پاکستان

  • 1

    دعا

  • 2

    فلک بوس

  • 3

    شاعری

  • 4

    لہو تیری رگوں

  • 5

    دنیا

منتخب
  • 1

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 2

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 3

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group