معروف ادیب خاکی جویو انتقال کر گئے May 03, 2017 2:43 AM, May 03, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حیدرآباد( نامہ نگار) معروف ادیب خاکی جویو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کے جسد خاکی کو حیدرآباد لایا گیا اور نماز جنازہ کے بعد سن ضلع جامشورومیں سپردخاک کردیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+