سید باقر زیدی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی سید باقر زیدی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں کیماڑی محمڈن نے شفیع محمڈن کو 2-1 گول سے شکست دی۔گذری پلے گرائونڈ پر کھیلے گئے اس میچ میں فاتح ٹیم کو ہاف ٹائم تک صفر ایک گول سے برتری حاصل تھی۔