سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ملیر جیل کا دورہ ، قیدیوں کے مسائل سنے
کراچی( وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس احمد علی شیخ نے ملیر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی ۔ اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات بھی موجود تھے اعلامئے کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات نے تمام قیدیوںکی سزا میں دو ماہ کی کمی کردی ہے۔
جیل دورہ