قتل کے مجرم کو سزائے مو ت کا حکم
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) ایڈ یشنل سیشن جج رائے لیاقت علی کھرل نے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم شہباز عرف بو ٹا کو سزا ئے مو ت کا حکم دیا ہے ۔استغاثہ کے مطابق ملزم شہباز عرف بو ٹا نے مقتول لیاقت کو معمولی تنازعہ پر قتل کر دیا تھا۔