موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود، تیز ہوائیں اور ہلکی بارش کاامکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 40. کم سے کم 22.0 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 14 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر12 منٹ
غروب آفتاب ……6بجکر46منٹ