آئی پی ایل، چنائی نے کولکتہ کو شکست دیدی

03 مئی 2014

رانچی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے اکیسویں میچ میں چنائی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 34 رنز سے شکست دیدی، بارش سے متاثر میچ میں چنائی سپر کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 17 اوورز میں 3 وکٹوں پر 148 رنز بنائے۔ برینڈن میکولم نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز 9 وکٹوں پر 114 رنز بناسکی۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...