پروفیسر خاور بٹ کا درس قرآن

03 مئی 2014

لاہور(پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے مہتتم پروفیسر قلب شیر خاور بٹ پر منگل سہ پہر 3بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈ یٹوریم میں ہر اتوار صبح ساڑھے چھ بجے 24محمد پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال میں درس قرآن اور ترجمہ قرآن پڑھاتے ہیں۔