پاکستانی نژاد عامر خان آج امریکی باکسر لوئیس کولازو کا مقابلہ کریں گے

03 مئی 2014

لاس ویگاس (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج امریکی باکسر لوئیس کولازو کے مدمقابل ہونگے۔ عامر خان ایک سال کے بعد رنگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ وہ امریکی باکسر کے خلاف ویلٹر ویٹ کیرئیر کا آغاز کریں گے۔ عامر 31 مقابلوں میں سے 28 کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں۔ انہوں نے 19 بار مخالفین کو ناک آؤٹ کیا۔ دونوں کے درمیان زبردست مقابلے کی توقع ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...