جی سی یو میں مینٹل ہیلتھ ویک، آگاہی واک

03 مئی 2014

لاہور( پ ر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ سائیکالوجی کے زیرِاہتمام مینٹل ہیلتھ ویک کا آغاز ہو گیاجس کے پہلے روز آگاہی واک اور ’’معاشرتی نفسیات‘‘ کے عنوان سے پوسٹر نمائش کا اہتمام کیا گیاجس میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمدخلیق الرحمان مہمانِ خصوصی تھے جبکہ ڈین آف سائنسز پروفیسرڈاکٹر اسلام اللہ خان اورشعبہ سائیکالوجی کی سربراہ ڈاکٹرسعیدہ سلمٰہ حسن بھی اس موقع پرموجود تھے ۔پوسٹرنمائش میں12 یونیورسٹیوں  سے90 کے قریب طالبعلموں نے حصہ لیا اورمعاشرے کی کمزوریوں اور عوام کے مسائل کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے پوسٹر ز پراُجاگر کیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...