پڑھے لکھے نوجوان ڈگریاں لئے بیروز گار پھر رہے ہیں: ناصر احسان گجر

03 مئی 2014

لاہور( پ ر) ق لیگ کے سیکرٹری اطلاعات ناصررمضان گجر اور لیبر ونگ لاہور کے صدر اشرف چوہدری نے کہا کہ مستقبل صرف ق لیگ اور چوہدری پرویز الٰہی کا ہے۔ ناصر رمضان گجر نے مزید کہا کہ آج پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیکر بیروز گار پھر رہے ہیں۔ اور کوئی پوچھنے والا نہیں ۔

پڑھے لکھے جاہل

پچھلے وقتوں میں لوگوں، بالخصوص بادشاہوں کو دوسروں کو پرکھنے کے لیئے عجیب ...