کشمیر کی قیمت پر بھارت سے تجارت قبول نہیں: سیمل کامران

03 مئی 2014

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ق)  پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات  سیمل کامران نے کہا ہے کہ کشمیر کی  قیمت پر بھارت سے تجارت قبول نہیں کی جا سکتی۔ حکمران بھارت کے عشق میں گرفتار ہونے کے بجائے کشمیریوں کو آزادی  دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔