بحرانوں سے نجات کیلئے جلوس اور دھرنے نہیں تدبیر اور تدبر کی ضرورت ہے: رابعہ ضیاء

03 مئی 2014

 لاہور( لیڈی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما رابعہ ضیاء نے کہا ہے کہ ہم ریاست،معیشت اورجمہوریت جبکہ دوسرے شہرت کیلئے سیاست کررہے ہیں۔پاکستان کی سیاست تشدداورتعصب کی متحمل نہیں ہوسکتی،بحرانوں سے نجات کیلئے دھرنے اورجلوس کام نہیں آئیں گے بلکہ تدبیراورتدبرکی ضرورت ہے۔افسوس اپوزیشن کواپناآئینی کرداراداکرنے میں قطعاً کوئی دلچسپی نہیں۔