پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج
لاہور( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013ء ، ایم اے سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013 ء ، ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013 ء بی اے / بی ایس سی ( سپیشل امتحانات مدینہ منورہ ، دبئی اور کویت ) سپلیمنٹری 2012 ء اور اینول 2013 ء اور ایل ایل بی پارٹ تھرڈ ( سپیشل امتحان دمام ) سپلیمنٹری 2012ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔