مجلس عزاء

03 مئی 2014

لاہور(پ ر) بسلسلہ شہادت امام علی نقی علیہ اسلام سالانہ مجلس عزا و جلوس تابوت شبیہ آج صبح 9بجے تا رات گئے تک ابدالین سوسائٹی مین شوکت خانم ہسپتال روڈ پر ہو گا جس میں علامہ حافظ تصدق حسین، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر، ریاض حسین شاہ، مولانا محمد عباس قمی، علامہ علی ناصر ، سید اقبال ،ملک علی نقی کے علاوہ ملک بھر کے معروف ماتمی سنگتیں پرسہ داری کریںگی۔