قوم دہشتگردوں سے مقابلہ کیلئے متحد ہے : ناصر شیرازی

03 مئی 2014

لاہور (خصوصی نامہ نگار)ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد حکومت کا دہشت گردوں کے خلا ف کا روائی نہ کرنا دہشت گردوں سے ساز باز کی دلیل ہے  ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے کیاان کا کہنا تھا کہ یوم شہداء کے موقع پر ملک بھر سے عوام کاپاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر آنا اس بات کی دلیل ہے کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردوں کے مقابلے میں متحد ہے ۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...