ختم چہلم

03 مئی 2014

رائے ونڈ (پ ر)  رائے ونڈ کے  سیاسی و سماجی رہنما سابق کونسلر چودھری مراتب علی کی والدہ اور چودھری زبیر مراتب چیئرمین سپورٹس   بورڈ رائے ونڈ کی دادی کا چہلم کا ختم کل 4 مئی  بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد انوار مدینہ رائے ونڈ میں ہوگا۔ خصوصی دعا  3½بجے حافظ محمد اسماعیل کلیانی کریں گے۔

ختم چہلم

لاہور (پ ر) لاہور جنرل ہسپتال کے سابق اے ایم ایس ڈاکٹرضیاء اللہ چیمہ کی اہلیہ ...

ختم چہلم

لاہور (پ ر) مولانا برکت علی کی بیٹی عبدالودود خان اور محمود بادشاہ ظفر جاوید، ...