فوج اور طالبان بندوق رکھ کر مسائل بات چیت سے حل کریں: ساجد میر
لاہور (خصوصی نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے کہا ہے کہ ملک میں غداری کے فتووں کی مشینیں لگی ہوئی ہیں،قومی مفاد کی بھی من مانی تعریفیں کی جارہی ہیں۔ جس سے ہیجان پیدا ہورہا ہے، یہ طرز عمل نیک شگون نہیں ہے، یہاں کوئی فرشتہ نہیں ہے ، ملکی استحکام کے لیے سب کو اپنی اپنی غلطیاں تسلیم کرنا ہو ں گی۔سب کو آئین تسلیم کرنا ہو گا۔ حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے مذاکرات نتیجہ خیز اور بامقصد بنانے کے لئے فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اس میں شامل کیا جائے۔ مذاکرات کی حمایت نہ کرنے والے ملک کے وفادار نہیں ہیں۔ انہوں نے فوج اور طالبان دونوں سے اپیل کی کہ وہ خدا کے لئے بندوق رکھ دیں اور مذاکرات سے معاملے کا حل نکالیں۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
پاکستان اور بھارت عوامی اضطراب کو سمجھیں،مسائل بات چیت سے حل ...
سرینگر (اے این این )جموں کشمیر اور لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب معصوم شہریوں ...
فوج‘ عدلیہ حدود میں رہیں‘ سسٹم چلنے دیں : ساجد میر
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ...
کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات‘ بھارت سے برابری سطح پر بات چیت ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی ...