قائد اعظم فورم کی تقریب 3 جون کو ہو گی

03 مئی 2014

لاہور (خصوصی رپورٹر) قائد اعظم فورم کی تقریب حسب سابق 3 جون کو ہو گی۔ اس سال یہ تقریب احمر بلال صوفی کی نگرانی میں ہو گی۔