موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابرآلود جبکہ آندھی چلنے اور بارش کا بھی امکا ن ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.4 کم سے کم 24.5 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 48فیصد جبکہ شام کے وقت 26فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر13منٹ
غروب آفتاب ……… 6بجکر45منٹ