کالم نگاری

03 مئی 2014

ظفر علی راجاؔ
کوئی ہل چل جہاں نہیں ہوتی
اس جگہ ہَل چَلی مچاتے ہَیں
چند کالم نگار  ہَیں ایسے
جو فقط کھلبلی مچاتے ہَیں