لائیو سٹاک اینڈ ڈیریز کے 3ڈاکٹرز کے تبادلے اور تقرر
لاہور(سٹی رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود ایڈیشنل ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر (ایگریکلچر)، ڈاکٹر فیض کریم ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر (ایگریکلچر) اٹک، ڈاکٹر شریف مسیح کو ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر (ایگریکلچر) بھکر تعینات کر دیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
غربت میں کمی اور معاشی ترقی میں لائیو سٹاک کا اہم کردار ہے ،ڈاکٹرافضل
ملتان(خبر نگارخصوصی)محکمہ لائیو سٹاک ملتان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ...
ڈاکٹر شاہد سجاد اصغرڈائریکٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ راولپنڈی ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک و ڈیر ی ڈیویلپمنٹ پنجاب کے گریڈ 20 کے ...
ڈاکٹر عبدالرحمن ڈائریکٹر جنرل محکمہ لائیو سٹاک تعینات
لاہور(سپورٹس رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے ڈاکٹرعبدالرحمن کی ...