ہجویری ہومز فیز2 کی افتتاحی تقریب
لاہور (پ ر) ہجویری ہومز فیزii کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بطور چیف گیسٹ شفقت بٹ، شیخ غفور نمبردار، چودھری امجد سندھو، سعید تنویر قاضی، ملک کرامت، چودھری آفتاب نے شرکت کی تقریب میں ہجویری ہومز فیز ii کے چیف ایگزیکٹو شیخ امجد نے کہا کہ یہ سکیم میں نے ایسے سفید پوشوں کیلئے لانچ کی ہے جو بڑی سکیموں میں مہنگے پلاٹ نہیں خرید سکتے ۔