4 روز قبل لاہور ائرپورٹ پر گرفتار امریکی نژاد عامرکو امریکہ نے مانگ لیا
لاہور (خبرنگار) امریکہ نے 4 روز قبل لاہور ائرپورٹ پر پکڑے جانیوالے امریکی نژاد پاکستانی عامر احمد کو پاکستان سے مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق عامر احمد شکاگو کے میئر کا پرسنل اسسٹنٹ تھا اور وہاں سے بہت بڑی رقم کا فراڈ کرکے میکسیکو چلا گیا اور جس میکسیکن پاسپورٹ پر اس نے سفر کیا تھا وہ اس پاسپورٹ پر 28 اپریل کو پاکستان پہنچا تو پاکستان امیگریشن نے اسکے جعلی میکسیکن پاسپورٹ اور اس پر لگے جعلی ویزے کو شناخت کرکے اسے گرفتار کر لیا تھا۔ ملزم کے پاس سے ایک لاکھ 76 ہزار ڈالر، ایک لاکھ 24 ہزار یورو بھی برآمد ہوئے تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم کو صرف اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے بعد ہی امریکہ کے حوالے کیا جا سکے گا۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
کراچی سے نیو یارک
کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...
پاکستانی نژاد امریکی پاکستان، امریکہ تعلقات میں حائل خلیج دور کر سکتے ...
ورجینیا(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان ...
لاہور ائرپورٹ پر چین جانیوالے مسافر سے 300 گرام سونا برآمد، ملزم گرفتار
لاہور (خصوصی نامہ نگار) کسٹم حکام نے نجی ائر لائن سے چین کے شہر گوالگزو جانے ...
ترکی سے ملک بدر 3 مسافر لاہور ائرپورٹ پر گرفتار
لاہور (خبر نگار) لاہور ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے ترکی سے ملک بدر ہو کر آنے ...