بھارت راجستھان میں 11سو افغان فوجی افسروں کو تربیت دیگا

03 مئی 2014

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت راجستھان میں 11سو افغان فوجیوں اور افسروں کو تربیت دے گا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس بھارت 574افسروں کو تربیت دے چکا ہے اور افغانستان کو فوجی سازوسامان خرید کر دینے کے لئے روس سے بھی معاہدہ کر لیا گیا ہے۔