اسلام آباد میں ممتاز قادری کے نام پر مسجد کی تعمیر

03 مئی 2014

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کے نواحی علاقے میں ممتاز قادری کے نام پر مسجد کی تعمیر کی گئی ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں 400نمازیوں کی گنجائش ہے۔ مسجد کی دوسری منزل پر کام جاری ہے اور اس کے تمام اخراجات تاجی کھوکھر نے اٹھائے ہیں مسجد کے خطیب کا کہنا ہے کہ مسجد بنانے کا مقصد عاشق رسولؐ کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔