معیارات اور تصورات

03 مئی 2014

 آیئے اسلام کے معیارات اور تصورات کے مطابق خواتین کا مقام بلند کرنے کی کوشش کریں۔ جن قابل مذمت حالات میں ہماری خواتین کو زندگی گزارنی پڑتی ہے اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔ آپ کو چاہئے کہ ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو اپنا رفیق کار بنا کر ساتھ رکھیں۔ مغربی معاشرے کی بدعنوانیوں سے بچتے ہوئے بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔
(تقریر، مسلم یونیورسٹی یونین، علی گڑھ 1944ئ)

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...

تصورات

انسان ترقی کے عظیم تصورات، سماجی انصاف، مساوات اور اخوت کے تصورات جو تخلیقِ ...