کراچی: پی ایس 35 سے پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن سہیل انور نے حلف اٹھا لیا

03 مئی 2014

کراچی (آن لائن) سندھ اسمبلی میں پی ایس 35 سے پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن اسمبلی سہیل سہیل انور نے حلف اٹھالیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نومنتخب رکن اسمبلی سے سندھی زبان میں حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کے بعد پیپلزپارٹی کے ارکان کے نعروں سے ایوان گونج اٹھا۔
حلف اٹھا لیا