میرانشاہ، پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا May 03, 2014 2:59 AM, May 03, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میران شاہ (نوائے وقت رپورٹ) میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا۔ چودہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 59 ہو گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+