گجرات: 107 سالہ بوڑھے کی تدفین، رشتہ داروں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، نوٹ لٹاتے رہے

03 مئی 2014

گجرات (نامہ نگار) گجرات میں ڈھولوں کی تھاپ پر 107سالہ بوڑھے شخص کی تدفین کی گئی۔رشتے دار دوست احباب بھنگڑے ڈالتے کرنسی نوٹ نچھاور کرتے رہے۔ ملکووالہ کے رہائشی 107سالہ بزرگ سید سلطان شاہ کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں پڑھی گئی ۔