تاندلیانوالہ: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا شدید زخمی

03 مئی 2014

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) 420 گ ب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بیٹی جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ رقیہ بی بی کو 420 گ ب کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی مو جودگی میں سپر د خاک کر دیاگیا۔