وزارت داخلہ کا طالبان قیادت کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی وزارت داخلہ نے طالبان قیادت سے ’’براہ راست رابطے‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم محمد نوازشریف سے حتمی منظوری کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اپنے ذرائع کے ذریعے طالبان سے فیصلہ کن مذاکرات کے لئے رابطے کریں گے۔ وفاقی حکومت‘ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سیاسی ایجنڈے کے باعث اسے سائیڈ لائن کردیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق طالبان قیادت بھی حکومت سے فیصلہ کن مذاکرات کی حامی اور مذاکرات کی طوالت کے خلاف ہے۔’’مذاکرات برائے مذاکرات‘‘ نہیں چاہئے۔ ذرائع کے مطابق طالبان قیادت کا آئی ایس آئی کے سابق سینئر افسر میجر (ر) عامر سے مسلسل رابطہ قائم ہے حکومتی حلقوں کی جانب سے ان کو مذاکراتی عمل سے الگ نہ ہونے پر زور دیا جا رہا ہے۔آئندہ ہفتہ کے اوائل میں حکومت کی جانب سے طالبان کی کمیٹی کو مذاکراتی عمل سے الگ کرنے کے اعلان کا امکان ہے۔
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
6ہفتوں کا سفر 17گھنٹوں میں کوانتس ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز بغیر ...
پرتھ (بی بی سی) آسٹریلیا کی کوانتس ایئرلائن نے آسٹریلیا سے برطانیہ کے لئے ...
پرتھ : 6ہفتوں کا سفر 17گھنٹوں میں‘ کوانتس ایئرلائن کی پہلی براہ راست ...
پرتھ (بی بی سی) آسٹریلیا کی کوانتس ایئرلائن نے آسٹریلیا سے برطانیہ کے لئے ...
6ہفتوں کا سفر 17گھنٹوں میں‘ کوانتس ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز ...
پرتھ (بی بی سی) آسٹریلیا کی کوانتس ایئرلائن نے آسٹریلیا سے برطانیہ کے لئے ...