جماعت اسلامی نے لاپتہ افراد کے لواحقین پر تشدد اورلوڈشیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی میں الگ الگ تحاریک التوار جمع کرا دیں

03 مئی 2014

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر تشدد ،پورے ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ  زیر بحث لانے کیلئے جماعت اسلامی نے دو الگ الگ تحاریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیں ۔