ریلوے بورڈ کی تشکیل نو کیلئے سمری چند روز میں وزیراعظم کو بھجوائی جائیگی

03 مئی 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے بورڈ کی تشکیل نو کے لئے سمری آئندہ چند روز میں وزیراعظم نواز شریف کو بھجوائی جائے گی جس کے بعد آئندہ چیئرمین ڈی ایم جی گروپ کی بجائے ریلوے سے ہو گا اس حوالے سے جنرل منیجر ریلوے انجم پرویز نے بتایا ہے کہ سمری آئندہ چند دنوں میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی منظوری کے بعد وزیراعظم کو بھجوائی جائے گی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...