صہیونی ریاست پر تنقید، اردنی سفیر کی اسرائیل کے دفتر خارجہ طلبی

03 مئی 2014

مقبوضہ بیت المقدس( اے این این )اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اردنی سفیر ولید عبیدات کو دفتر خارجہ طلب کر کے سابق اردنی وزیر خارجہ کمال ابو جابر کے اس مضمون پر سخت احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کمال ابو جابر نے حال ہی میں "جورڈن ٹائمز" میں ایک مضمون لکھا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کیے ہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...