مقدمے میں جھوٹ بولنے پر برطانوی خاتون جج پر فرد جرم عائد

03 مئی 2014

لندن ( اے ایف پی ) برطانیہ کی ایک خاتون جج پر حکومتی وزیر کی سبکدوش تک لے جانیوالے ایک کیس میں جھوٹ بولنے کی یاداش میں فرد جرم عائد کرنے کے بعد قید کی سزا سنا دی گئی ۔ 56 سالہ کونسٹینس بر سکائو ایک جذوقتی جج تھیں اور جمعرات کو ان پر فرد جرم عائد کی گئی کہ انہوں نے وزیر کرس ہونے کے حوالے سے انصاف کی فراہمی کو روکنے میں کردار ادا کیا۔