گہرے پانی میں سوئمنگ کرتے بچے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پردھوم مچادی

03 مئی 2014

لندن (نیٹ نیوز) کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بے حد مہارت کا کام ہوتا ہے جوصرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں۔ اس تصویر میں نظر آتا صرف 18ماہ کا یہ تیراک بچہ تو شاید ابھی سے کسی ماہر پیراک کو مات دینے کی تیاریوں میں مگن دکھائی دیتا ہے۔