سبز چائے پینے سے آنکھوں کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے: جدید تحقیق
اسلام آباد (اے پی پی) جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ سبز چائے پینے سے آنکھوں کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ سبز چائے وزن گھٹانے اور معدہ کے امراض میں فائدہ مند ہے، وہیں یہ آنکھوں کے لئے بھی بہترین ہے۔