میکسیکو میں گدھوں کی خدمات کے اعتراف میں سالانہ ڈونکی ڈے مقابلہ حسن ڈونکی بھی کرایا گیا

03 مئی 2014

میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسیکو میں گدھوں کی محنت مشقت کوسراہنے کیلئے سالانہ ڈونکی ڈے کا انعقاد کیا گیا۔مس ڈونکی کے انتخاب کیلیے مقابلہ حسن کابھی اہتمام کیاگیا۔ میکسیکو میں گدھوں کی سخت محنت مشقت کے پیش نظر16 ویں صدی سے ڈونکی ڈے منایاجارہاہے۔