بھوک سے بے حال سانپ نے خود کو ہی کھانا شروع کردیا

03 مئی 2014

 نیویارک (نیٹ نیوز) انسان ہو یا جانور بھوک کسی سے برداشت نہیں ہوتی اگر کچھ کھانے کو نہ ملے تو حالت غیرہوجاتی ہے۔ اب اس سانپ کو ہی دیکھ لیجئے جسے کھانے کو کچھ نہ ملا اور بھوک نے برا حال کردیا تو اس نے خود ہی کو کھانا شروع کردیا۔