امریکہ ڈرون حملوں سے ہلاک ہونیوالے افراد کے بارے معلومات منظر عام پر لانے سے گریزاں ہے: رپورٹ

03 مئی 2014

واشنگٹن: ( اے پی پی ) امریکہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں معلومات منظر عام پر لانے سے گریزاں ہے ۔ ذرائع ابلا غ کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ کے معاون برائے تعلقات عامہ ڈگلس فرانس نے واشنگٹن میں ایک بریفنگ کے دوران کئے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی ۔