سعودی فرمانروا کے حکم پر بنائی گئی ویب سائٹ پر عوام انہیں آن لائن پیغام بھیج سکیں گے
لندن (بی بی سی اردو) سعودی بادشاہ کے حکم پر بنائی گئی ویب سائٹ کے ذریعے سعودی عرب میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے شہری ملک کے بادشاہ کو براہ راست پیغام بھیج سکیں گے۔ اخبار سعودی گزٹ کے مطابق تواصل (مواصلات) نامی ویب سائٹ سعودی بادشاہ عبداللہ کے حکم پر لانچ کی گئی ہے جو اپنے شہریوں کی شکایت ‘ خیالات اور مشورے سننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ شہری طبی امداد کیلئے بھی درخواست کر سکتے ہیں۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
صاف دیہات پروگرام کی کارگردگی ویب سائٹ پراپ لوڈ کرنے کا حکم
خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے صاف دیہات پروگرام تحت کارگردگی کی تصاویز ...
الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے نام ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر ایم کیو ایم پاکستان ...
ہیکرز نے بھارتی وزارت دفاع کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر کے چینی کریکٹر اپ ...
نئی دہلی (آئی این پی+ این این آئی+ آن لائن) نامعلوم ہیکرز نے بھارتی وزارت ...