افغانستان : والدین نے بیٹی سے زیادتی کرنیوالے شخص کی ناک اور کان کاٹ دیئے

03 مئی 2014

کابل ( اے پی پی ) افغانستان میں 12 سالہ لڑکی کے والدین نے اپنی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 32 سالہ شخص کی ناک اور کان کاٹ دیئے ۔ صوبہ بغلان کے پولیس ترجمان جاوید بشارت نے میڈیا کو بتایا کہ معصوم لڑکی کے والدین نے یہ انتہائی قدم بدلہ لینے کیلئے اٹھایا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...