لندن : خاتون کو ہراساں کرنے پر تعلقات عامہ کے گُرو میکس کلیفررڈ کو آٹھ سال قید

03 مئی 2014

لندن ( اے ایف پی ) برطانوی عدالت نے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر مصروف برطانوی تعلقات عامہ کے گُرو میکس کلیفرڈ کو آٹھ سال قید کی سزا سنا دی ۔