ہارون آباد میں پولیس افسر سمیت 6 افراد کی 2بہنوں سے اجتماعی زیادتی، ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

03 مئی 2014

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ نے پولیس افسر سمیت چھ افراد کی جانب سے دو لڑکیوں کے ساتھ بداخلاقی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن بہاولنگر کوواقعہ کی غیر جانبدار اور شفاف کارروائی کرنے اور پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے