نامعلوم شخص زیادہ نشہ کرنے سے ہلاک

03 مئی 2014

فیروزوالا (نامہ نگار) صدر تھانہ میں نامعلوم نشئی زیادہ نشہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دی، متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔