نامعلوم معمر شخص کی ہلاکت پولیس نے ملنگ قرار دے دیا

03 مئی 2014

لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد مکہ کالونی میں نامعلوم معمر شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے۔ پولیس کے مطابق مرنے والا ملنگ تھا جو بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔