منشیات فروش جوڑا گرفتار، ہیروئن اور چرس برآمد

03 مئی 2014

لاہور (نامہ نگار) ساندہ پولیس نے منشیات فروش میاں بیوی کو گرفتار کر کے ایک کلو 3 سو گرام چرس اور 125 گرام ہیروئن برآمد کر کے یاسمین اور اس کے خاوند فیض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔