گدھے کا گوشت فروخت کرتے قصاب گرفتار

03 مئی 2014

رائے ونڈ (نامہ نگار) نواب ٹائون رائے ونڈ روڈ پر گدھے کا گوشت فروخت کرتے ہوئے  قصاب کو گرفتار کر لیا۔